تونسہ شریف (بو ل نونسہ ڈاٹ کام)پارکو اہلکار کی تیل کی ٹینکی سے لاش برآمد ، سولہ گھنٹے سے نعش تیل کی ٹینکی کے اندر پڑی رہی تفصیلات کے مطابق سٹی پٹرول پمپ تونسہ کے لئے ایک پیٹرول کی ٹینکی آئل ٹینکر کے ذریعے پارکو گجرات ضلع مظفرگڑھ سے جب تونسہ پیٹرول پمپ پر پہنچی پیٹرول نکالنے کے بعد ٹینکی کے اندر دیکھا گیاتو
ایک نعش پڑی ہے ،معلوم کرنے پر پتا چلا کہ یہ نعش اٹھارہ سالہ راشد نامی نوجوان کی تھی جس کا تعلق قصبہ گجرات سے ہے
0 comments:
Post a Comment