اور عوام کو ان کے حقیقی نمائندوں کو آگے لا کر پڑھے لکھے لوگوں کے ذرئیعے ایک نئے نظام کا قیام اور کرپشن کا خاتمہ ہے انہوں نے کہ حالیہ الیکشن میں نظریات کی بنیاد پر بڑے بڑے برج، سرداروں کا غرور توڑا۔ اور لوٹوں کی ضمانتیں ضبط کرا دیں۔اب عوام، نوجوان با شعور ہو چکے۔ لیکن اب جماعت کے باشعور نوجوانوں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ فصلی بٹیروں اور لوٹا ازم کو برداشت نہیں کریں گے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment