تونسہ شریف (نامہ نگار )شادی کی تقریب پر ڈانسر پارٹی پر فائرنگ ، فائرنگ سے خاتون ڈانسر شدید زخمی ہوگئیں ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب جھوک منگلے والی میں عارف لاشاری اور رزاق لاشاری کی علیحدہ علیحدہ شادی کی تقریب میں محفل موسیقی ہورہی تھی جس میں ملتان سے گلوکارہ سمیت 8ڈانسٹر خواتین نے بیہودہ اور 
فحش رقص کیا جس پر منچلے نوجوانوں نے اندھا دھند فائرنگ کردی ، جس سے ایک ڈانسر زخمی ہوگئی اور گولی ان کی ٹانگ


Advertisement

0 comments:

Post a Comment

 
Top