نتکانی۔ سات مسلح افراد نے گن پوائینٹ پر کھاد ڈیلر سے سات لاکھ لوٹ لئے۔ کھاد ڈیلر منظور نتکانی کے مطابق وہ دکان پر بیٹھا تھا کہ سات افراد عبدالرحمن، ظفر، شاہد اقبال،بلال جو کہ مسح تھے نے دکان سے سات لاکھ لوٹ لئے اور فرار ہوگئے مقامی پولیس مصروف تفتیش جبکہ ذرائع کے مطابق لین دین کا معاملہ لگتا ہے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment