تونسہ شریف : نئی 14واٹرسپلائی سکیموں کی منظوری
تونسہ شریف (نامہ نگار )معلوم ہوا ہے کہ ممبر قومی اسمبلی سردار امجد فاروق خان کھوسہ نے تونسہ شہر کیلئے نئی 14واٹرسپلائی سکیموں کی منظوری کرائی ہے ، جس پر تقریباً 25کروڑ روپے خرچ ہورہے ہیں ، ،  حکومت پنجاب نے تونسہ شہر کے عوام کو پینے کے پانی کیلئے ایک میگا پراجیکٹ کی منظوری دی ہے

Advertisement

0 comments:

Post a Comment

 
Top