تونسہ شریف –ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تونسہ ملک لیاقت علی لنگڑیا نے تھانہ صدر تونسہ کے قتل کے مقدمہ میں ایک ملزم کو سزائے موت دو لاکھ روپے جرمانہ ، دو ملزمان کو عمر قید اور لاکھ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا ، تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر تونسہ کے علاقہ ٹھل پاندھی موضع گونا میں پانی کے معمولی تنازعہ پر تین ملزمان ثناء اللہ ، ظفر ، رمضان نے محمد عامر بزدار ، گلزار اقوام کھوسہ کو کلاشنکوف اور پسٹل سے فائرنگ کرکے عامر کو موقع پر ڈھیر کردیا ، جبکہ سرفراز ، گلزار کو پستول کے بٹ مار مار کر شدید زخمی کردیا
Home
»
تونسہ نیوز
» تھانہ صدر تونسہ کے قتل کے مقدمہ میں1 ملزم کو سزائے موت – دو ملزمان کو عمر قید کی سزا کا حکم
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment