تونسہ شریف (تحصیل رپورٹر ) بدنام زمانہ منشیات فروش کو سٹی پولیس تونسہ نے ان کے گھر سے ایک کلو تین گرام چرس اور دو بوتل شراب برآمد کرکے اس کو گرفتار کرلیا ، جبکہ ایک اور ملزم محمد امین عرف جمعہ سے 250گرام چرس برآمد کرکے اس کو گرفتار کرلیا ، تفصیلات کے مطابق تونسہ کے محلہ ہاؤسنگ کالونی کے رہائشی طاہر نقاش بزدار سے ایک کلو تین گرام چرس اور دو بوتل شراب جبکہ ایک ملزم امین عرف جمعہ سے 250گرام چرس برآمد کرکے گرفتاری کے بعد حوالات میں بند کردیا ، اور دونوں ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 9B-9Cکے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی


Advertisement

0 comments:

Post a Comment

 
Top