تونسہ شریف– صدرپولیس نے قاتل حنیف سہانی کو گرفتار کر لیا- جیل روانہ حسین سہانی کو بے دردی سے قتل کیا تھا جس پر تھانہ صدر میںملزمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج ہوا تونسہ شریف– صدرپولیس نے قاتل حنیف سہانی کو گرفتار کر لیا- جیل روانہ - گزشتہ روز صدر پولیس نےڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا ملزم کو چودہ روزہ جوڈیشنل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا
0 comments:
Post a Comment