تونسہ شریف (تحصیل رپورٹر )صوبائی حلقہ 240سے آزاد امیدوار بیرسٹر امام بخش خان قیصرانی نے کہاکہ سترہ جنوری کو مخالف امیدوار اپنی سیاست موت مرجائیں گے ، ٹبی قیصرانی میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا
 ٹبی قیصرانی -سترہ جنوری کو مخالف امیدوار اپنی سیاست موت مرجائیں گے- بیرسٹر امام بخش خان قیصرانی
کہ کمیشن خور پولیس ٹاؤٹ اور سرکاری فنڈ خرد برد کرنے والوں کو ضمنی الیکشن میں بے نقاب کرایا جائے گا کیونکہ ان لوگوں نے مسلسل 14سال سے عوام کے کروڑوں روپے فنڈز خرد برد کئے جن کا پائی پائی کا حساب لیا جائے گا ۔

Advertisement

0 comments:

Post a Comment

 
Top