گرفتار،مقدمہ درجتونسہ شریف (تحصیل رپورٹر )تھانہ سٹی پولیس تونسہ کی کارروائی ،120گرام ہیروائن برآمد ، ملزم
،تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سٹی جاوید اقبال نے پولیس پارٹی کے ہمراہ چھاپہ مارکر ملزم محبت لعل قیصرانی سکنہ بہار والی سے 120گرام ہیروائن بر آمد کرلی ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
گرفتار،مقدمہ درجتونسہ شریف (تحصیل رپورٹر )تھانہ سٹی پولیس تونسہ کی کارروائی ،120گرام ہیروائن برآمد ، ملزم

0 comments:
Post a Comment