تونسہ شریف۔ ضمنی الیکشن پی پی 240 شمعونہ بادشاہ قیصرانی کے کاغذات نامزدگی منظور

 تازیں ترین بریکنگ نیوز
تونسہ شریف۔ ضمنی الیکشن پی پی 240 شمعونہ بادشاہ قیصرانی کے کاغذات نامزدگی منظور
الیکشن کمیشن نے پی پی 240 ضمنی الیکشن میں شمعونہ بادشاہ قیصرانی کے کاغذات نامزدگی منظور کرتے ہوئے انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ہے۔ خواجہ داود سلیمانی کے وکلا نے اعتراض کیا تھا کہ انہیں الیکشن ٹریبونل نے نااہل قرار دے دیا ہے۔  لہذا انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت نہ دی جائے -لیکن ریٹرنگ آفیسر نے اعتراض مسترد کرتے ہوئے  شمعونہ بادشاہ قیصرانی کو الیکشن لڑنے کی باقاعدہ اجازت دے دی ہے

Advertisement

0 comments:

Post a Comment

 
Top