تونسہ شریف : شمعونہ بادشاہ کی نااہلی ہائی کورٹ ملتان بینچ میں اپیل دائر کریں گے، خواجہ محمد داؤد سلیمانی
تونسہ شریف (نامہ نگار)سابق صوبائی پارلیمانی سیکرٹری اور پی پی 240کے ضمنی الیکشن میں آزاد امیدوار خواجہ محمد داؤد سلیمانی نے کہاکہ وہ ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کے خلاف مسز شمعونہ بادشاہ کی نااہلی کیلئے ہائی کورٹ ملتان بینچ میں اپیل دائر کریں گے

، انہوں نے کہاکہ الیکشن ٹربیونل بہاولپور نے اپنے فیصلے میں مسز شمعونہ بادشاہ قیصرانی کو نااہل قرار دیا تھا جس کا فیصلہ ہمارے پاس موجود ہے ، ہائی کورٹ میں اپیل دائر کروں گا ، انہوں نے 17جنوری کو حق اور سچ کی فتح ہوگی ، مردہ گھوڑے سیاست سے آؤٹ ہوجائیں گے ۔
0 comments:
Post a Comment